Saleeb e Ishq | Hashim Nadeem Ibn Haneef

Vendor wondertech.lk
Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Saleeb e Ishq | Hashim Nadeem Ibn HaneefSaleeb e Ishq Hashim Nadeem

کیا ایسے نظام کی تبدیلی کیلئے کوئی اور جواز تلاش کرنے کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ ہرگز نہیں

۱۹۷۴ء میں ایک عامل صحافی کی حیثیت سے عملی زندگی کا آغاز کیا اور دس برس کے عرصے میں وفاقی دارالحکومت میں روزنامہ جنگ اور روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ خبر رساں ادارے پی پی آئی سے منسلک رہے۔ 1983ء میں قومی اسمبلی پاکستان کے شعبہ تحقیق و تعلقات عامہ میں بطور ریسرچ افسر ملازمت اختیار کی اور مختلف عہدوں پر ذمہ داریاں ادا کرنے کے بعد 2015 ء میں ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے قومی اسمبلی سے ریٹائر ہوئے۔

of Pages 156 Format Paperback Publishing Date 2015 Language English Aitzaz Ahsan's White Paper "Robbing an Election" analyses the election result in the Lahore constituency NA 124 won by the PML-N in May 2011 based on observations and certificates attesting to massive destruction of the electoral record by the Returning Officer

"This Book Is An Investigation Into The Ethics And Politics Of Global Poverty

Book Details ISBN 978-969-652-156-3 No

of Pages 410 Format Hardcover Publishing Date 2017 Language Urdu چھے ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔ کتاب کے پہلے حصے کا عنوان ”دوخطے“ ہے اس میں وادی سندھ اور ہند کی تفریق کا جائزہ بڑی حد تک جغرافیائی عوامل کی بنیاد پر لیاگیا ہے۔ ”دو دنیائیں“ کتاب کا دوسرا حصہ ہے جو وادی سندھ کے باسیوں اور ان کے ساتھ باقی ہندوستان کے لوگوں اور برطانوی حکمرانوں کے اختلافات کے تقابلی جائزے پر مشتمل ہے۔ کتاب کے تیسرے حصے کو ”دوقومیں“ کا عنوان دیا گیا ہے اور اس میں وادی سندھ اور ہند پر مشتمل برصغیر میں بسنے والے مسلمانوں اور ہندوﺅں کے درمیان ناگزیر تفریق کو زیربحث لایا گیا ہے۔ اس طرح ہر تفریق کی ماہیت کا تعین کرنے کے لیے وادی سندھ کے اصل باشندوں کا کھوج لگانی کی کوشش کی گئی ہے اور یہی اس کتاب کا بنیادی مقصد ہے کہ سندھ واسی یعنی پاکستانی شہری کو دریافت کیا جائے اور اس کی اصلیت کا تعین کیا جائے۔ یہ کتاب قبل از تاریخ سے 1947ءتک کے عرصے پر محیط ہے۔

میں نے اپنے ماضی میں گہرائی سے جھانکا، یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ میں اپنے ساتھ وقت گزارنے کے خیال سے کیوں نفرت کرتا تھا اور کیوں میں دوست بنانے کی کوشش کرتا تھا جب کہ مجھے کبھی بڑے گروپ کی ضرورت نہیں تھی۔ میں ایک انٹر وورٹ ہوں، اور مجھے صرف چند لوگ اپنے ارد گر د ر کھنا پسند ہے۔ وہ لوگ جو میرے دل کے قریب ہوں۔ مجھے ایسے لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند نہیں جو دوست کہلاتے ہوں، لیکن جن کے بارے میں میں ان کی غیر موجودگی میں برا بولوں۔ ( ڈاکٹر ویویک )

شاہی کا راستہ | | گرورجنیش | اوشو

Book Code: 5775

صفحات 384

- میں کون ہوں By Sagheer Ahmed

( ماضی ، حال اور مستقبل کے تناظر میں )

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Saleeb e Ishq | Hashim Nadeem Ibn Haneef orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Saleeb e Ishq | Hashim Nadeem Ibn Haneef ships.

Need Help?
Questions about Saleeb e Ishq | Hashim Nadeem Ibn Haneef, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Saleeb e Ishq | Hashim Nadeem Ibn Haneef in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>