شناخت کا خاتمہ | ڈاکٹر صلاح الدین درویش | Dr Salah Ud Din Darwesh Amjad Ali Bhatti

Vendor wondertech.lk
Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

شناخت کا خاتمہ | ڈاکٹر صلاح الدین درویش | Dr Salah Ud Din Darwesh Amjad Ali Bhatti" Title Author PAGES 191 ISBN 978 627 30 02651

صفدر نوید زیدی کا ناول “بنتِ داہر” آج پڑھنا شروع کیا اور ابھی مکمل ہوا۔ یہ ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کی طرح کا ایک مقصدی ناول ہے جو بیک وقت تاریخی اور سماجی دستاویز ہے۔ یہ دستاویز ایک طرف ایک تاریخی روایت کو آج سمجھنے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے تو دوسری طرف بہت سی انسانی جبلتوں کو آشکار کرتی ہے۔ اِس تاریخی روایت کی ڈی کنسٹرکشن اِس لیے ضروری ہے کہ اِس پر لگی مذہب اور سماجیات کی بہت سی Toppings اِس کے جوہرِ اصلی کو خراب کرچکی ہیں اور سندھ کی روایتی رنگارنگی اب صرف میڈیا اور میلوں ٹھیلوں تک باقی رہ گئی ہے۔ تاریخی روایت کی ڈی کنسٹرکشن کا یہ کام دل لگاکر کیا گیا ہے جو یقینًا اِس ناول کا بنیادی مقصد ہے۔

Writer:Yasir Jawad

ادب میں نفسیاتی صداقت سے کیا مراد ہے ؟ ادبی تخلیقات میں نفسیاتی ٹائپ اور نقطہ نظر کو کیا مقام حاصل ہے ؟ ادیب داخلی یا خارجی محرکات سے جو محسوسات اخذ کرتا ہے ۔ انھیں کسی طرح ذہنی طور پر فن کے پیکر میں ڈھالتا ہے اور پھر کیسے انہیں خارجی شکل میں پیش کرتا ہے ۔ اس کے مختلف ہوتا ہے؟ کیا یہ سوال محض تیکنیک سے متعلق ہے یا اس کی کچھ نفسیاتی وجوہ بھی ہوتی ہیں۔ کسی ادیب کی تخلیقی قوت کو بروئے کار لانے کے لئے کون سے خارجی یا داخلی محرکات ضروری ہوتے ہیں۔ اور مختلف ادیبوں میں ان کی ماہیت یکساں رہتی ہے یا بدل جاتی ہے۔ کیا تخلیقی عمل شعوری ہوتا ہے یا لا شعوری ؟ کیا ادیب نورمل انسان ہوتا ہے یا اب نور مل؟ ادیب اپنی ذہنی ساخت کی مناسبت سے ادب اور سماج سے کس طرح مسلک ہوتا ہے ؟ ادیب اپنی تخلیقات سے کیوں اور کس طرح قارئین پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس نوعیت کے حملہ سوالات کا تعلق ادب اور نفسیات کے باہمی رشتے کے علاوہ علم کے دوسرے شعبوں سے بھی ہے۔ جدید ادب نفسیات کے نئے نظریوں کی روشنی میں فرد اور اس کے ذہنی عمل میں زیادہ سے زیادہ لچسپی لیتے لگا ہے ۔ جدید ادب میں ایک مخصوص نظریہ تو کردار کی ذہنی کیفیت کے بیان ہی کو اپنا مقصود سمجھتا ہے جدید ادب میں ہمیں اکثر اوقات فرد ، اس کے ذہن اس کی لاشعوری قوت اور ذہنی کیفیت کے گوناگوں تجربات کا بیان ملتا ہے ادب میں ان رجحانات کی اشاعت کا باعث فرائیڈ، ژونگ اور ایڈلر کے نظریات ہیں لیکن یہ کہہ دینا صحیح نہیں کہ فلاں ادیب فرائیڈ پرست ہے یار رنگ پریست عموماً ادیب کی تخلیقات میں کم و بیش ان تمام نظریات کی آمیزش ملتی ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ بنیادی طور پر کسی ایک ماہر نفسیات سے متاثر ہوا ہو۔

علی احمد چودھری

I Wish Him The Best Of Luck For His Scholarly Contribution

یہ کتاب نہ صرف تاریخ کے شائقین کے لیے ہے بلکہ ہر اس شخص کے لیے بھی ہے جو اپنی زندگی میں عظمت حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ نپولین کی زندگی کے واقعات ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ خواب دیکھنا ضروری ہے ، لیکن ان خوابوں کی تعبیر کے لیے محنت اور عزم بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ " عظمتوں کا سفر " ایک تحریک ہے ، ایک یاد دہانی کہ عظمت کا راستہ کبھی سیدھا نہیں ہو تا، لیکن اس راستے پر چلنے والے ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھے جاتے ہیں۔

ISBN: 9693528735

گجرات کی تاریخ ، مقیشت ، ثقافت ، رسوم ، ذاتیں ، انتظامیہ اور عمارات کے حوالے بہترین کتاب

ناول میں دلا بھٹی کے کردار کے ساتھ ساتھ اُس کی ماں لدھی کے کردار پر بھی ناول نگار نے بہت محنت کی ہے مخصوص حالات و واقعات کے اندر اس کردار کا عمل اور رد عمل ، اُس کی دُور اندیشی اور اُس کا عزم ؛ ان اوصاف کو اس کردار میں جس طرح ناول نگار نے اُتارا ہے لگتا ہے ناول نگار اس کردار کے ساتھ کئی کئی راتیں جاگا ہے۔ لیکن یہی نہیں، صاف محسوس ہوتا ہے کہ ناول نگار نے اپنے اس ناول کے ہر کردار کے ساتھ قربت کے بڑے قیمتی لمحات بسر کیے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہر کردار اپنی نشست و برخاست، اپنی حرکات و سکنات اور گفتار میں متاثر کن ہے۔ علاوہ ازیں شاہ حسین کا کلام اور بابا نانک کے اقوال جس طرح ناول کا ناگزیر حصہ بنے ہیں اُس نے بھی ناول کی فضا کو قابل ذکر بنا دیا ہے۔

Return to Punjab

" تنہائی اور کمزور سماجی تعلقات زندگی کی مدت میں ایسی ہی کمی سے جڑے ہیں جیسا کہ روزانہ پندرہ سگریٹ پینے سے ہوتا ہے۔"

نطشے کے مطابق، “آزاد فطرت کا انسان” وہ ہوتا ہے جو روایتی خیر و شر کے تصورات کو چیلنج کرتا ہے اور اپنی اخلاقیات خود تخلیق کرتا ہے۔ وہ سماجی، مذہبی اور اخلاقی پابندیوں سے آزاد ہوکر اپنی عقل، تجربے اور فکری جستجو سے سچائی تلاش کرتا ہے۔ نطشے غلامانہ اخلاقیات (جو کمزوری، اطاعت اور عاجزی کو نیکی سمجھتی ہے) کو مسترد کرکے آقا کی اخلاقیات (جو طاقت، خود اعتمادی اور تخلیق کو ترجیح دیتی ہے) کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ اس کا پیغام یہ ہے کہ انسان بھیڑ چال کا حصہ نہ بنے، خود سوچے، سوال کرے اور اپنی راہ خود متعین کرے

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your شناخت کا خاتمہ | ڈاکٹر صلاح الدین درویش | Dr Salah Ud Din Darwesh Amjad Ali Bhatti orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your شناخت کا خاتمہ | ڈاکٹر صلاح الدین درویش | Dr Salah Ud Din Darwesh Amjad Ali Bhatti ships.

Need Help?
Questions about شناخت کا خاتمہ | ڈاکٹر صلاح الدین درویش | Dr Salah Ud Din Darwesh Amjad Ali Bhatti, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for شناخت کا خاتمہ | ڈاکٹر صلاح الدین درویش | Dr Salah Ud Din Darwesh Amjad Ali Bhatti in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>